پاکستان میں تیزترین انٹرنیٹ فائیو جی کی شروعات ،جانیے

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک :: پاکستان میں انٹرنیٹ کی تیز ترین سروس 5 جی کی سہولت متعارف کروانے کے انتظامات شروع ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق تھری اور فور جی کی کامیابی کے بعد اب حکومت نے صارفین کو 5 جی سروس فراہم کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، اس ضمن میں وفاقی حکومت نے ہدایت بھی جاری کر دی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئندہ دو ماہ بعد یعنی 2018 میں 5 جی سروس کی فراہمی مکمل طور پر شروع کردی جائے گی،

Leave a Reply

Your email address will not be published.