پاکستانی بُکی کا سرفرازاحمد سےرابطہ،کپتان نےلال جھنڈی دکھادی، جانیے

جدت ویب ڈیسک :اونچی اڑان بھرنے والے شاہینوں کیخلاف سازشوں کا جال بچھانے کی بڑی کوشش ناکام۔ پاک سری لنکا سیریز کے دوران بکیز بھی متحرک ذرائع کے مطابق دوسرےون ڈے سے قبل پاکستانی عرفان نامی بکی کا اسپاٹ فکسنگ کے لئے چیمپئن کپتان سرفراز احمد سے رابطہ۔ کپتان نے بکی کو لال جھنڈی دکھاتے ہوئے معاملے سے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو آگاہ کر دیاسرفرازکواسپاٹ فکسنگ کی پیشکش سری لنکا کیخلاف دوسرے ون ڈے سے پہلےکی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بکی دبئی کا رہائشی اور کھلاڑیوں کا جاننے والا ہے۔ جبکہ پی سی بی کا کہنا ہے تفصیلات سامنے نہیں لانا چاہتے۔میڈیا بھی سرفراز کے گن گانے لگا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.