باٹا کو 2017 کی پہلی ششماہی کے دوران کتنےفیصد منافع حاصل ہوا؟ جانیے

جدت ویب ڈیسک :باٹاکو رواں سال 2017 کی پہلی ششماہی کے دوران گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 13 فیصد زائد بعداز ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج ای ایس ایکس کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال 2016ئ کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران کمپنی کو 627 ملین روپے کا خالص منافع حاصل ہوا تھا جو رواں سال کے اسی عرصہ کے دوران 707 ملین روپے تک بڑھ گیا۔ اس طرح کمپنی کی فی حصص آمدنی 82.89 روپے کے مقابلہ میں 93.56 روپے فی حصص تک پہنچ گئی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.