روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کو ریسکیو کرنے والے 4 پاکستانیوں کو ‘آرڈر آف فرینڈشپ اعزاز سے نوازا

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک ::: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے رواں برس جولائی میں روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کو ریسکیو کرنے والے 4 پاکستانیوں کو ‘آرڈر آف فرینڈشپ’ اعزاز سے نوازا ہے۔
روس کے سرکاری اخبار رشین گزٹ میں جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق، ‘قاضی محمد، عابد رفیق، محمد انزہم رفیق اور فخر عباس کو روسی کوہ پیما کو بچانے کے لیے کیے گئے آپریشن میں حصہ لینے پر آرڈر آف فرینڈشپ اعزاز سے نوازا گیا ہےپاک فوج نے لاتوک چوٹی پر 6 دن سے پھنسے روسی کوہ پیما کو ریسکیو کرلیاتھاواضح رہے کہ روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کو 31 جولائی کو ریسکیو کیا گیا تھا جو 25 جولائی سے 20 ہزار 650 فٹ کی بلندی پر لاتوک پیک پر پھنسا ہوا تھا۔

Related image

Image result for russia alexander pak army

Leave a Reply

Your email address will not be published.