چالیس ہزار لیٹرپیٹرول سے بھرا ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا

مظفر گڑھ جدت ویب ڈیسک ڈیرہ غازی خان روڈ پربصیرہ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا ٗسینکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا ذرائع کے مطابق آئل ٹینکرمیں 40 ہزار لٹرتیل موجود تھا ٗآئل ٹینکرسے معمولی سی لیکج ہوئی جس سے سینکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ٹریفک کو متبادل راستے پر ڈال دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.