پچھلے 10سال کی امریکی امداد کا آڈٹ ہونا چاہیے، چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پردہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا الزام لگایا گیا۔امریکا سے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے شواہد طلب کیئے جائیں۔امریکا نے ہماری سڑکیں تباہ کردی ہیں ۔افغانستان کاامن پاکستان کے مفاد میں ہے ٹرمپ کے بیان کے بعد ایک کام تو اچھا کیا گیا۔پچھلے 10سال کی امریکی امداد کا آڈٹ ہونا چاہیے ۔امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹیٹ کا دورہ ملتوی کرایا گیا ۔امریکا ہماری حدود استعمال کرتا ہے اور اوپر سے احسان جتاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.