یوکرائن کیلئے چین نے ڈائریکٹ کارگو ٹرین سروس شروع کر دی

جدت ویب ڈیسک :یوکرائن کیلئے چین نے ڈائریکٹ کارگو ٹرین سروس شروع کر دی ٹر ین 15 روز میں سنکیانگ سے پولٹووا پہنچے گی ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے تحت چین نے یوکرائن کیلئے بھی ڈائریکٹ کارگو ٹرین سروس شروع کردی۔۔چینی حکام کے مطابق اس منصوبے سے تجارتی اشیا کی سپلائی پردیگر ذرائع سے کم لاگت اور کم وقت صرف ہوگا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.