توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کی سزا میں اضافے کا امکان

کراچی جدت ویب ڈیسک ::توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی پہلے جیل کاٹ چکے ہیں لیکن رہائی کے بعد بھی بیان بازی سے باز نہ آئے اور عدلیہ کے خلاف اپنی زبان سے بم پھوڑنے لگے اب سپر یم کورٹ نے دانیال عزیز کی کیس سماعت میں نہال ہاشمی کی سزا بڑھانے کا عندیہ بھی دے دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.