حدیبیہ ملز کیس گلے کا پھندا،نہ بن جائے،جاتی امرا میں دونوں بھائیوں نے سر جوڑ لیے، جانیے

جدت ویب ڈیسک :لاہور جاتی امرا میں دونوں بھائیوں نے سر جوڑ لیے ،نواز شریف نے دوسرے دن بھی مشاورت کے عمل کو جاری رکھا اور شہباز شریف کو ہنگامی طور پر طلب کیا گیا۔ شہباز شریف نے نواز شریف کو جارحانہ سیاست سے گریز اور سیاسی کی بجائے قانونی جنگ لڑنے کا مشورہ دے دیا ۔مشاورتی عمل میں حدیبیہ ملز کیس پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، پرویز رشید ، وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.