قومی اسمبلی کا اجلاس ،بار سلونا واقعہ ،ہلاک افرادکی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک قومی اسمبلی میں جمعہ کو بارسلونا واقعہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کی گئی۔ اجلاس کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ بارسلونا میں دہشتگردی کا واقعہ ہوا ہے ،اس واقعہ میں ہلاک ہونے والے افرادکی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کی جائے۔جس پر ایوان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.