Transport Minister Sindh

مسلح افواج نوجوانوں کو مواقع فراہم کررہی ہیں ، سید ناصر حسین شاہ

کراچی جدت ویب ڈیسک صوبائی وزےر ،محنت ،ٹرانسپورٹ واطلاعات سےد ناصر حسےن شاہ آج نجی شعبے مےں قائم عالمی سطح کے مےری ٹائم ٹرےننگ انسٹےٹےوٹ کا دورہ کےا ۔انسٹےٹےوٹ کے چےئر مےن رےکٹر کےپٹن کمال اے محمودی نے صوبائی وزےر سےد ناصر حسےن شاہ کو انسٹےٹےوٹ کے مختلف شعبوں مےں تربےت دےئے جانے والے کورس ،مضامےن کے بارے مےں تفصےلی برےفننگ دی ۔صوبائی وزےر ،محنت ،ٹرانسپورٹ واطلاعات سےد ناصر حسےن شاہ نے کہا کہ حکومت اےسے تعلےمی اداروں کی بھر پور حوصلہ افزائی کررہی ہے تاکہ ہمارے بے روزگار اور باصلاحےت نوجوان ڈاکٹر اور انجےنئر بننے کے علاوہ ملکی معےشت مےں اضافے کے شعبوں خصوصا مےری ٹائم ،شپنگ ،سی مےن ،آر اےم جی سےمولےٹرمےں تربےت حاصل کرکے باعزت روزگار حاصل کرسکتے ہےں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نےوی ،آرمی اور ائرفورس بھی نوجوانوں کو زےادہ سے زےادہ مواقع فراہم کررہی ہے تاکہ نوجوان ملک کی باگ ڈور سنبھالنے مےں اپنا بھر پور کردار ادا کرسکےں اور مختلف شعبوں مےں تربےت حاصل کرکے باعزت روزگار حاصل کرسکےں ےہ حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے حکومت اےسے تمام علوم کی ترقی اور تروےج کے لئے نجی شعبوں کو بھر پور تعاون فراہم کرنے کے لئے سنجےدہ ہے ۔صوبائی وزےر ،محنت ،ٹرانسپورٹ واطلاعات سےد ناصر حسےن شاہ نے تما م شعبوں کرےن کورس ،مرچنٹ نےوی،ناٹےکل،سی مےن شپ،بوٹ ورک،اےنکر ورک،شپ کنسٹرےکشن ،برج واچ ،شپ سےفٹی ،انجن روم ،ہےلتھ وہائی جن ،آٹو مےٹک رےموٹ کنٹرول سسٹم ،انجےنئرنگ ،حفاظتی تربےت ،فرسٹ اےڈ تےکنک ،سماجی ذمہ دارےوں ،بنےادی آگ کے بچائومےں بےچلر،ماسٹرز ،اےم بی اے اور چھوٹے وبڑے کورس کے شعبوں کا بھی معائنہ کےا اور انسٹےٹےوٹ مےں تربےت دےئے جانے والے مضامےن کو سراہتے ہوئے کہا کہ دور جدےد کے عےن مطابق ان علوم کو سےکھنے اور زندگی مےں عمل پےرا ہوکر اپنانے سے معاشرے مےں نوجوانوں کا کردار اور ابھرتا ہے اور وہ ملک اور قوم کی صحےح نمائندگی کرکے خدمت کے اعلیٰ معےار کو چھو لےتے ہےں اور ملک وقوم کا فخر بنتے ہےں ہم اس ضمن مےں بھر پور اور مثبت اقدامات اٹھائےں گے تاکہ نوجوان ملک اور قوم کی خدمت کرسکےں انہوں نے مےری ٹائم ٹرےننگ انسٹےٹےوٹ کو پےشہ ورانہ صلاحےتوں کے ساتھ نوجوانوں کو جدےد علوم کی تربےت دےنے کو سراہا اور شپنگ کے شعبے مےن گراں قدر خدمات کی تعرےف کی اس موقع پر انہوں نے فےکلٹی ممبران کےپٹن اجمل محمودی ،کلےم غوری ،کےپٹن خالد خان ،کےپٹن گل شبےر ،مسزغزالہ ظفر ،کےپٹن نجم الحسن سے بھی ملاقات کی اس موقع پر انہےں انسٹےٹےوٹ کی شےلڈ بھی پےش کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.