پیپلز پارٹی کی حکومت صحافتی آزادی پر یقین رکھتی ہے ، سید ناصر شاہ

کراچی جدت ویب ڈیسک سندھ کے وزیر اطلاعات ، محنت اور ماس ٹرانزٹ سید ناصر حسین شاہ نے گزشتہ روز کراچی یو نین آف جرنلسٹس کے ےو جے کے دفتر کا دورہ کےا اور وہاں پر موجود صحافےوں اور عہدےداروں سے ملاقات کی ۔سےد ناصر حسےن شاہ نے کہا کہ پےپلز پارٹی کی حکومت شہےد ذوالفقار علی بھٹو سے لےکر شہےد بےنظےر بھٹو تک صحافتی آزادی پر ےقےن رکھتی ہے ۔اور اب بلاول بھٹو زرداری کی قےادت مےں بھی صحافےوں کی فلاح وبہبود کے لئے بھر پور طرےقے سے تعاون فراہم کرے گی ۔پےپلز پارٹی کی حکومت صرف وعدوں پر ےقےن نہےں رکھتی ،انہوں نے کہا کہ صحافےوں کی فلاح وبہبود کے لئے ہےلتھ انشورنس سمےت پلاٹوں کی فراہمی اور ہائوسنگ اسکےم بھی ترجےحی بنےادوں پر دی ہے اےنڈومےنٹ فنڈ اور سالانہ گرانٹ جاری کرانے کے لئے بھی ہر ممکن تعاون کا ےقےن دلاتا ہوں اگر صحافےوں کی فلاح وبہبود اور روزگار کے مسائل حل کرنے کے لئے کسی قانون سازی کی ضرورت پڑی تو سندھ اسمبلی سے اسے بھی حل کرانے کے لئے اقدامات کرےں گے۔قبل ازےں پی اےف ےو جے کے جنرل سےکرےٹری جی اےم جمالی نے اےنڈ ومنٹ ،زمےن کا معاملہ اور دےگر سہولےات کے حوالے سے صحافےوں کے مسائل پر روشنی ڈالی اور امےد ظاہر کی کہ صحافےوں کے اجتماعی مسائل کے حل کے لئے پےپلز پارٹی سے امےدےں وابستہ ہےں سندھ حکومت نے13کروڑ سے زائد فنڈز دےئے اور5کروڑ کے اےنڈونمنٹ فنڈز ضرورت مند صحافےوں کی مدد اور تعاون فراہم کرتے رہتے ہےں ۔سےکرےٹری کے ےو جے حسن عباس نے بھی تفصےلی طور پر صحافےوں اور مےڈےا کے حوالے سے درپےش مسایل سے آگاہی دی اور وےج بورڈ سے متعلق بھی صوبائی وزےر کو ےقےن دلاےا کہ صحافےوں کی مدد سے اگر کوئی قانون سازی درکار ہے تو وہ اپنی تجاوےز دےں گے اب تک کے ےوجے کے 2500صحافی ہےں جنکی ،الی مدد اور علاج معاجہ کی سہولےات بروقت فراہم کرتے ہےںسےکرےٹری جنرل پرےس کلب مقصود ےوسفی نے کہا کہ صحافےوں کی فلاح وبہبود کے لئے انشورنس اور دےگر معاملات پر جلد تجاوےز کو حتمی شکل دےنے والے ہےں جس سے ان کے معاملات کافی حد تک درست ہو جائےں گے ۔جنرل سےکرےٹری واجد اصفہانی نے بھی آگاہی دی اور کہا کہ صحافےوں کی کی حالت پر توجہ ہے بے روز گارہے علاج معالجھ نہےں کراسکتے مختلف دوست صحافیشہےد اور انتقال کرگئے ان کی مالی مدد کی لےکن دےگر معاملات سکو حل کرانے کے لئے کوئی پالےسی واضح ہونی چاہئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.