PPP Karachi

اب کوئی کوتاہی کرکے دکھائے!!!ناصر شاہ نے ڈنڈااٹھالیا

کراچی جدت ویب ڈیسک صو با ئی وزیر محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ و اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے اورنج لائن عبدالستار اےدھی لائن کے دونوں اطراف کے تعمےراتی کام کا اچانک معائنہ کےا ۔ان کے ہمراہ سےکرےٹری ٹرانسپورٹ سعےد احمد اعوان ڈائرےکٹر جنرل ماس ٹرانزٹ اتھارٹی محمد اطہر اور دےگر افسران ساتھ تھے ۔صو با ئی وزیر محنت، ٹرانسپورٹ و اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے تعمےراتی کام مےں سست روی پر برہمی کا اظہار کےا اور کہا کہ ےہ منصوبہ کراچی کے عوام کے لئے عوامی حکومت کا تحفہ ہے اور اس کی بھر پور طرےقے سے مانےٹرنگ کرکے وقت مقررہ پر مکمل کرانا چاہتے تھے لےکن تعمراتی فرم کی جانب سے بے جا تاخےر کی وجہ سے عوامی منصوبے کے نتائج حاصل نہےں کرپاتے لےکن اب اس عوامی منصبوبے پر کوئی سمجھوتہ اور تاخےر برداشت نہےں کی جائے گی ۔مےڈےا مےں بھی اور عوانی سطح پر بھی تنقےد کا نشانہ بنتے رہے لےکن عوامی حکومت نے اپنی عوامی مفادات کی پالےسی کے پےش نظر تاخےر کا نوٹس لےتے ہوئے سخت اقدامات کئے ہےں اور تعمےراتی فرم کی سطح پر اب کوئی کوتاہی اور غفلت کو برداشت نہےں کےا جائے اور جو کوئی بھی ملوث غفلت کا مرتکب پاےا گےا تو سخت قانونی کارروائی معاہدے کی روح کے مطابق قدم اٹھاےا جائے گا ۔انہوں نے ڈائرےکٹر جنرل ماس ٹرانزٹ محمد اطہر کو ہداےات دےں مستقل بنےادپر اس منصوبے کے دونوں پےکجز کی ہفتہ وار رپورٹ روانہ کرےں اور روزانہ کی بنےاد پر مانےٹرنگ کرےں اور منصوبہ مےں تاخےر کے تمام حربے ختم کرکے عوام کے لئے آسانےاں پےدا کرنے کے ساتھ ساتھ منصوبہ کو جلد از جلد مکمل کرنے کے انتظامات کئے جائےں تاکہ بلاول بھٹو زرداری ،وزےر اعلی سندھ سےد مراد علی شاہ کی ہداےات کی روشنی مےں منصوبے کے ثمرات عوام تک پہنچا کر جدےد ٹرانسپورٹ نظام شہرےوں کو فرام کےا جاسکے اور عوام کی شکاےات کا ازالہ ترجےحی بنےادوں پر کرسکے ۔اس موقع پر منصوبے کے سپر وائزرنگ کمپنی نےس پاک اور دونوں پےکچز کے پروجےکٹ ڈائرےکٹر ز نے تفصےلی برےفنگ دےتے ہوئے بتاےا کہ چند وجوہات کی بناپر منصبوبہ تاخےر کا شکار ہوا لےکن اب تمام معاملات بخوبی حل ہوچکے ہےں اور دی گئی مدت مےں منصوبہ بہت جلد مکمل کرلےا جائے گا حکومتی تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہےں احساس پر حکومت عوامی مفادات پر ٹھوس اقدامات کئے جدےد ٹرانسپورٹ نظام شہر مےں متعارف کرارہے ہےں اور وہ بھی اس عوامی منصوبے کے نتائج حاصل کرنے مےں کوئی کوتاہی نہےں کرےں گے اور تےز تر منصبوبہ مکمل کرےں گے ۔صوبائی وزےر نے دونوں پیلچز کے اطراف بس ڈپو ،سےدھے روڈ اور فلائی اوور ز ٹان آفس اور نگی ٹاں سے بنارس چوک اور بنارس چوک سے بورڈ آفس تک کا معائنہ کےا اور تعمےراتی عملے اور اسٹاف معلومات لےں عوام کی بڑی تعداد نے موقع پر صو با ئی وزیر محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ و اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ سے ملاقات کی منصوبے کوجلد پاےہ تکمےل تک پہنچانے کے لئے مطالبہ کےا ہے منصوبہ 38کلو مےٹر سے 643.350ملےن روپے سے تعمےر کےا جارہا ہے ۔دو بس اسٹےشن کے ساتھ پے منصوبہ ستمبر 2017تک مکمل ہونا تھا لےکن چند وجوہات کی بنا پر ہے منصوبہ تاخےر کا شکار ہوگےا لےکن اب ہے منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے کے لئے سخت اقدامات کئے جارہے ہےں اور مستقل بنےادپر تکمےل تک مانےٹرنگ کو ےقےنی بناےا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.