وزیراعظم نواز شریف نے پاکستانی عوام کی توہین کی، نعیم الحق

òاسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے پاکستانی عوام کی توہین کی ۔وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیتے تو انہیں انجام کا سامنا کرنا پڑیگا ۔وزیراعظم کے خلاف روز نئے الزامات سامنے آرہے ہیں ۔بڑا جرم کرکے بھی وزیراعظم سمجھتے ہیں کہ انہیں استعفیٰ نہیں دینا چاہیے ۔آسلام آباد میں 2کیلئے دفعہ 144کی مخالفت کرتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.