حکمرانوں نے عدالت میں حلف اٹھا کر جھوٹ بولے، نعیم الحق

ٓٓاسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد میں موجود اور پارٹی امور دیکھ رہے ہیں۔ن لیگی ارکان شور مچار ہے ہیں ان کے اقتدار کی کشتی ڈوب رہی ہے۔ حکمران اپنے فرائض میں غفلت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔چند دنوں کی بات ہے فیصلہ یہ معاملہ ہمیشہ کیلئے ختم کردے گا۔ان لوگوں نے عدالت میں حلف اٹھا کر جھوٹ بولے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.