نیب نے شہباز شریف کے منظور نظر بیورو کریٹ راجہ جہانگیر انور کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

جدت ویب ڈیسک ::نیب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے منظور نظر بیورو کریٹ راجہ جہانگیر انور کے خلاف متحرک ہو گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی پی آرکے ڈائریکٹراشتہارات سے بھی تفتیش کی جائے گی ۔ نیب نے چیف سیکرٹری پنجاب کوخط لکھ دیا ۔راجہ جہانگیرپرڈی جی پی آرمیں تعیناتی کےدوران کرپشن کا الزام ہے ، راجہ جہانگیراس وقت صوبائی سیکرٹری پنجاب ہیں،نیب نےانکوائری شروع کردی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.