احد چیمہ کی نشاندہی پر کنٹریکٹر شاہد شفیق کو بھی گرفتار کرلیا گیا ، نیب

جدت ویب ڈیسک :: احد چیمہ نے نشاندہی کی کنٹریکٹر شاہد شفیق کو بھی گرفتار کرلیا گیا ، نیب
آشیانہ ہاوسنگ اسکیم کیس میں ایک اور مہرا پکڑا گیا پیراگون سٹی کی بسم اللہ نسڑ کشن کمپنی کا پارٹنر ہے اور یہ کمپنی خواجہ سعد رفیق کے بھائی کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.