نیب کا سوک سینٹر پر چھاپہ عبیداللہ گرفتار، جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :نیب کا سوک سینٹر پر چھاپہ عبیداللہ گرفتار کرلیا، چارجڈپارکنگ کے بارے میں پوچھ گچھ جاری ہے ناصر عباس کوبھی ہےہتھکڑی پہنا کر ساتھ لایا گیا ہے وہ پہلے سے حراست میں ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.