. نیب ان ایکشن ،خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا حکم

جدت ویب ڈیسک ::نیب ان ایکشن ،مسلم لیگ ن لیگ کے ایک اور رہنما کے گرد نیب کا گھیرا تنگ ہو گیا ۔
چیئرمین نیب نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
جانچ پڑتال مبینہ الزمات کی بنیاد پر ہوگی ۔ترجمان نیب کے مطابق خواجہ آصف کا موقف بھی لیا جائے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.