این اے 120ضمن الیکشن، پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین کے کاغذات نامزد گی منظور

لاہور جدت ویب ڈیسک این اے 120کے ضمن الیکشن میں الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقہ این اے 120سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے باہر ڈاکٹر یاسمین راشد نے م میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے NA-120سے کاغذات نامزد گی منظور ہوگئے ہیں ۔ مگر ہم نے کلثوم نواز کے کاغذات پر مجموعی طور پر 25اعتراضات لگائے ہیں ۔کلثوم نواز بھی ایف زیڈ کی چیئرمین تھیں۔کلثوم نواز نے اپنا اقامہ کاغذات میں لگایا تھا ۔نوازشریف کی طرح کلثوم نواز نے بھی اپنی تنخواہ ظاہر نہیں کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.