PPP PTI PMLN

این اے 120کا معرکہ ن لیگ اور تحریک انصاف کے جھگڑے سے فائدہ اٹھانے کیلئے تیسری پارٹی میدان میں آگئی

لاہور جدت ویب ڈیسک پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت بھی حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم کے لئے میدان میں آگئی ،جمعرات کرشن نگر میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی بھی این اے 120 کا معرکہ سر کرنے کے لئے عملی طور پر میدان میں آگئی ہے اور اپنے امیدوار فیصل میر کی کامیابی کے لئے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے جمعرات کرشن نگر میں جلسے کا اعلان کیا گیا ہے جس سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزےراعظم ےوسف رضا گےلانی ، اعتزاز احسن سمیت وےگر رہنما خطاب کریں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.