جے آئی ٹی تفتیش تعصب پر مبنی ، نامکمل تفتیش پر فیصلہ کیسے آسکتا ہے ، ترجمان مصدق ملک

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک وزےراعظم ہاؤس کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی تفتےش تعصب پر مبنی ہے،نامکمل تفتےش پر کےسے فےصلہ آسکتا ہے۔سپرےم کورٹ کا فےصلہ محفوظ کرنے کے بعد وزےراعظم ہاؤس کے ترجمان مصدق ملک نے اپنے ردعمل مےں کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ پر بہت سے تحفظات ہےں اور وہ ردی کی ٹوکری مےں پھےنک دی جائے گی کےونکہ جے آئی ٹی کی رپورٹ تعصب پر مبنی ہونے کے ساتھ ساتھ نامکمل ہے اور اس مےں شفافےت بھی نہےں ہے اس لئے ہم جے آئی ٹی کی رپورٹ پر مبنی فےصلہ قبول نہےں کرےں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.