واساکے پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر پاک فوج نےقابو پالیا، جانیے

جدت ویب ڈیسک :ملتان کے علاقے چونگی نمبر 9 پر واسا کے پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی ۔ امدادی ٹیموں نے 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔ پاک فوج نے بھی امدادی کام میں حصہ لیا ۔ آگ لگانے والے افراد کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔کوڑے میں لگائی جانے والی آگ نے ان پائپوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا آگ کی شدت اتنی کہ میٹرو بس بھی روکنا پڑی ۔ ریکسیو کے فائر فائٹرز آگ پر پانی پھینکتے رہے مگر آگ مزید پھیلتی رہی ۔ جس پر فائر فائٹرز کو فوم کا استعمال کرنا پڑا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.