ایک ارب تتلیاں شمالی امریکا سےنقل مکانی کرکے میکسیکو پہنچ گئیں

جدت ویب ڈیسک ::شمالی امریکا سے ایک ارب تتلیاں نقل مکانی کرکے میکسیکو پہنچ گئیں۔ مونارک نسل کی یہ تتلیاں ہر سال اکتوبرمیں نقل مکانی شروع کرتی ہیں ۔تتلیاں تین ہزارمیل طویل سفرطے کرکے میکسیکو کے گرم علاقے میں پہنچتی ہیں، دو ماہ تک زندہ رہنے والی یہ خاص تتلیاں جب درختوں پر چمٹتی ہیں تو ایک خوبصورت نظارہ پیش کرتی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.