Cricket

شائقین ہوجائیں تیار!!! شاہین آج پھر عالمی سورمائوں سے ٹکرائینگے

لاہور ویب ڈیسک پاکستانی شائقین کرکٹ کے دل کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں، قومی کرکٹ ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں آج دوسرے میچ کیلئے ورلڈ الیون سے مقابلے کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آج کا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرلیں گے جبکہ ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈوپلیسی آج کا میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.