وفاقی حکومت کاسرکاری تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے حوالے سے ہفتہ اور اتوار کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو سرکاری و نیم سرکاری دفاتر ، بینک اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.