Dance Performance

رقص‘اداکاری اورگائیکی کیلئے ہمارے ملک میں باصلاحیت افراد کی کوئی کمی نہیں ہے‘ مینال خان

لاہور کلچرل ڈیسک داکارہ و ماڈل مینال خان نے کہا ہے کہ اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں۔ اپنے ایک انٹرو یو میں مینال خان نے کہا کہ بھارت سمیت پوری دنیا کے ساتھ مشترکہ فلم سازی کو فروغ دینا ہوگا اس سے فلم کے لیے نئی مارکیٹ کے ساتھ کچھ سیکھنے اور کرنے کا موقع ملے گا اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں ہمارے پاس ایسے فنکار موجود ہیں جو کم تجربے کے باوجود پرفارمنس میں منجھے ہوئے فنکاروں سے کم نہیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.