سینکڑوں افراد جوکروں کا روپ دھارے سڑکوں پر نکل آئے ، پھر کیا ہوا؟

جدت ویب ڈیسک :۔ ہنسی کے میلے میں لاطینی امریکہ کے ممالک پیرو،نکاراگوا،کوسٹاریکا اور امریکہ سے مسخروں نے شرکت کی جو مقامی افراد کے دل لبھاتے رہے۔ رنگ برنگے کپڑے پہنے ان مسخروں کو دیکھنے کیلئے بھی ہزاروں لوگ سڑکوں پر امڈ آئے اورخوشی سے جھومتے گاتے ان مسخروں کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے ۔اس میلے کو مقامی لوگ ہنسی مذاق کے فیسٹیول کا نام دیتے ہیں ۔ خوشیوں سے بھرا یہ تہوار چار روز تک جاری رہے گا جس میں 14 ممالک سے450 مسخرے اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.