مونی رائے کی ”میرے رشک قمر“ پر ڈانس کی وڈیووائرل

جدت ویب ڈیسک :بھارتی ڈرامے ناگن کی ہیروئن مونی رائے جو اکشے کمار کے ساتھ فلم ”گولڈ“ میں جلوہ گر ہوں گی، اجے دیوگن اور ایلیانا ڈی کروز کی فلم ”بادشاہو“ کے گانے ”میرے رشک قمر“ پر ڈانس کیا اور وڈیو سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کردی، جسے شائقین بہت پسند کررہے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=-QpDl_SYcpw

https://www.youtube.com/watch?v=1Yoh2ZJ__jE

Leave a Reply

Your email address will not be published.