مہوش حیات نے بوم بوم گا کر نازیہ حسن کی یاد تازہ کردی

جدت ویب ڈیسک :امریکی ریاست ایریزونا میں فینکس میں ہونے والے  کنسرٹ میں مہوش حیات نے نازیہ حسن کا گانا ‘بوم بوم گا کر ان کی یاد تازہ کی۔مہوش حیات نے  کنسرٹ میں گائے گئے گانے کی ویڈیو انسٹاگرام پر مداحوں سے شیئر کی مہوش حیات کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں پاپ گانوں میں نازیہ حسن کا راج ہمیشہ رہے گا۔ واضح رہے کہ1982 میں ریلیز ہونے والے گانے ’بوم بوم‘ کو بھارتی پرو ڈیوسر بدو نے ترتیب دیا تھا جب کہ یہ بالی وڈ کی فلم ‘اسٹار میں بھی شامل کیا گیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=nbZnWjFgJv0

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.