مہران انجینئرنگ یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے دیسی ساخت کے5 بم برآمد، جانیے

جدت ویب ڈیسک ::تعلیمی ادارے بھی دہشت گردی سے محفوظ نہ رہے مہران انجینئرنگ یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے دیسی ساخت کے 5 بم برآمد-قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیر لیا- مہران یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے 300 گز کے نزدیک دیسی ساخت کے 5 بم ملے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.