Sex Tape MMS Clip

میرا بیروزگار‘عید پرکام ملا نہ بکرا‘ ناراض ہوکر ملک چھوڑ گئیں

لاہور کلچرل ڈیسک اداکارہ میرا کورواں برس عیدالاضحی پرکوئی سٹیج ڈرامہ نہ مل سکا،وہ عیدمنانے اپنے سسرال امریکہ میں چلی گئیں۔بتایاگیاہے کہ اداکارہ میراکوایک ڈرامہ پروڈیوسر نے عیدپرپیش کیے جانے و الے ڈرامے میں کام کی پیشکش کی تھی تاہم انہوں نے معاوضہ اتنامانگ لیاکہ پروڈیوسرنے اداکار ہ سے دوبارہ رابطہ ہی نہیں کیاحالانکہ میرا عیدپرڈرامہ کرنے کی خواہشمندتھیں۔بتایاگیاہے کہ وہ لاہور سے امریکہ روانہ ہوگئی ہیں۔ان کی وطن واپسی دوہفتے تک متوقع ہے۔یادرہے کہ میراکی طرف سے شادی کرنے کااعلان سن کرانکے مبینہ سسرراجہ خالدپرویز،انکی ساس اورشوہرکیپٹن نویدگزشتہ ماہ لاہورآئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.