نو کمنٹس‘اداکارہ میرا نے لیلیٰ سے ہار مان لی

لاہور جدت ویب ڈیسک فلمسٹار میرا نے اداکارہ لیلیٰ کی جانب سے 35لاکھ روپے ادھار لیے جانے کے معاملے پر مکمل خاموشی اختیار کر لی۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ لیلیٰ نے الزام عائد کیا تھاکہ اداکارہ میرا نے ان سے 35لاکھ روپے ادھار لے رکھے ہیں جو وہ واپس نہیں کر رہیں۔ اس حوالے سے جب ’’این این آئی ‘‘نے فلمسٹار میر اسے رابطہ کر کے ان کا موقف جاننا چاہا تو میر انے جواب دیا کہ ’’ نو کمنٹس‘‘ میں اس معاملے پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.