بھارت جنگ ہار گیا ،صرف بھڑکیں باقی ،کشمیریوں کے حوصلے چٹان کی طرح ہیں

جدت ویب ڈیسک : آج کشمیر سمیت پوری دنیا میں جہاں بھی کشمیری ہیں یوم سیاہ منا رہے ہیں حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ بربریت،دہشتگردی کرنے والے بھارت کویوم آزادی منانے کاحق نہیں ہوناچاہئے،70 سال سے کشمیرمیں ڈھایاجانے والاظلم بھارتی فورسزکے چہرے پرسیاہ دھبہ ہے،ایک بیان میں مشال ملک کا کہنا تھا کہ لاکھوں بھارتی فوج کے آگے نہتے کشمیری دیوارکی طرح کھڑے ہیںاور مودی کے بیانات عکاس ہیں کہ بھارت جنگ ہارگیا۔آئے دن کشمیری لیڈروں کو گرفتار کرلیا جاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.