نامعلوم افراد نے فیصل آباد میں مریم نواز پر سیاہی پھینک دی

جدت ویب ڈیسک :: مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے سوشل میڈیا کنونشن کیلئے مختلف شاہراؤں پر ہزاروں فلیکسز لگا رکھے ہیں ۔سیاہی پھینکنے کے بعد متعدد پوسٹرز پھاڑ بھی دیئے گئے ہیں۔قبل ازیں مسلم لیگ ن کے سرگودھا میں ہونے والے ورکرز کنونشن سے قبل بھی نامعلوم افراد نے مریم نواز کی تصاویر پر سیاہی سے حمزہ لکھ دیا تھا ۔مسلم لیگ ن کا فیصل آباد میں ورکرز کنونشن 8 مارچ کو ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published.