آئی بی لسٹ پر وزیر اعظم سے وضاحت کر دی،کیپٹن صفدر

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک :کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ آئی بی لسٹ کے حوالے سے وزیر اعظم سے وضاحت کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ مریم نواز اسلام آباد سے لاہور روانہ ہو گئی ۔ سیاسی اور قانونی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ۔ کلثوم نواز کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن(ر) صفدر کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز کے علاج کا تیسرا مرحلہ شروع ہونے والا ہے ۔ کلثوم نواز کی صحتیابی کے لئے دعا کریں ۔ کیپٹن(ر) صفدر کا کہنا تھا کہ آئی بی لسٹ پر وزیر اعظم سے وضاحت کر دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.