جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد جدت ویب دیسک وفاقی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں ۔سپریم کورٹ آئین وقانون کے مطابق فیصلہ کریگی ۔جے آئی ٹی کی سفارشات سپریم کورٹ پر لاگو نہیں ہوتیں ۔کس قانون کے تحت جے آئی ٹی اب تک کام جاری رکھے ہوئے ہے ۔رپورٹ مین استعمال زبان سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.