کمیٹی چوک جیسا عوامی اجتماع زندگی میں نہیں دیکھا ، ماروی میمن

راولپنڈی جدت ویب ڈیسک پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے کہا ہے کہ پوری زندگی میں عوام کا اتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا جتنا کمیٹی چوک پر تھا ‘ جو کہتے ہیں عوام نہیں نکلیں اپنی آنکھیں ٹھیک کر ائےں ۔ جمعرات کو پنجاب ہائوس راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے ماروی میمن نے کہا کہ پوری زندگی میں عوام کا اتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا۔ خواتین اور بچوں نے بھی اچھی تعداد میں ریلی میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ اب جو کہتے ہیں عوام نہیں نکلے تو وہ اپنی آنکھیں ٹھیک کرائےں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.