Manisha Koirala Indian Actress
Manisha Koirala Indian Actress

منیشاکوئرالہ کس کی مداح نکلیں؟مداح ناراض ہوگئے

ممبئی جدت ویب ڈیسک:بالی ووڈ اداکارہ منیشاکوئرالہ بھی عالیہ بھٹ اور کنگنا رناوٹ کی مداح نکلیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق منیشاکوئرالہ نے فلم سنجو میں نرگس دت کا کردار ادا کیا اور اپنے انٹرویومیں جب ان سے سوال کیا گیا کہ اگر آپ کی زندگی پر بھی فلم بنائی جائے تو آپ اپنے کردار کے لئے کس اداکارہ کا انتخاب کریں گی،جس پر منیشا نے کہا کہ میں عالیہ بھٹ اور کنگنا رناوٹ کا نام تجویز کروں گی۔

بالی ووڈ اداکارہ منیشاکوئرالہ بھی عالیہ بھٹ اور کنگنا رناوٹ کی مداح نکلیں۔ مداحوں کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.