لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا بلوچستان کی ترقی کیلئے ہرممکن تعاون کا عزم، جانیے

کوئٹہ جدت ویب ڈیسک : : گورنربلوچستان محمدخان اچکزئی سے ملاقات میں کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بلوچستان کی ترقی کیلئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ ، ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔گورنربلوچستان نے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ دہشتگردی کیخلاف سیاسی وعسکری قیادت سمیت قوم یکجا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.