کسی شارٹ کٹ سفارش فحاشی کا سہارا لیکر نہیں محنت سے آگے آئی ہوں،ماہرہ خان

لاہور جدت ویب ڈیسک فلم سٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ بزرگ اداکارائیںآرام کر یں تو انکے لیے بہترہو گا کیونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے ۔ مجھ سے حسد کر نیوالی اداکارائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتیں فلم سٹار میرا کی جانب سے کی جانیوالی تنقید کا جواب دیتے ہوئے فلم سٹارماہرہ خان نے کہا کہ میں کسی شارٹ کٹ سفارش اور فحاشی کا سہارا لیکر نہیں بلکہ اپنی محنت سے آگے آئی ہوں اور مجھے جو عزت ملی اس میں میری محنت شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جو کوئی مجھ سے حسد کر تا ہے اس کو چاہیے وہ خود کو میرے ساتھ مقابلہ کر نے کیلئے قابل کر یں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.