ماہرہ خان کے دل میں بھارتی فلم انڈسٹری کو دیکھ کر ایسی کیا خواہش آگئی

لاہور جدت ویب ڈیسک پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہناہے کہ مےری ےہ دلی خواہش ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسڑی بھی بھارت کی فلم انڈسڑی جےسی شاد آباد ہوجائے مگر اس کےلئے ہمےں سب سے زےادہ سر ماےہ کاری کی ضرورت ہے جسکے لےے شوبز سے وابستہ لوگوں کو آگے آنا ہوگاانہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو بھی کوبھارتی انڈسڑی جےساآباد دےکھنا چاہتی ہوں۔ اپنے اےک انٹر وےو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ اس مےں کوئی شک نہےں کہ پاکستانی کسی بھی شعبے مےں اگر محنت اور اےمانداری سے کام کر ےں تو انکو دنےا کی کوئی طاقت شکست نہےں دے سکتی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.