بجلی کے صارفین کے لیے خوشخبری

اسلام آبادجدت ویب ڈیسک :: نیپرانے بجلی ایک ماہ کیلئے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایاگیاہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔۔نیپرانے مزید بتایاکہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 4 روپے 78 پیسے فی یونٹ رہی۔ نیپرا کے مطابق صارفین نے جون کے بلوں میں 6 روپے 49 پیسے فی یونٹ ادا کئے ۔نیپرا نے بتایاکہ کے الیکٹرک کے صارفین کو ریلیف نہیں ملے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published.