کورکمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل اکرام الحق نے سیالکوٹ اورپسرور ورکنگ باونڈری کا دورہ کیا

جدت ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل اکرام الحق نے سیالکوٹ اورپسرور ورکنگ باونڈری کا دورہ کیا ،جہان انہیں گزشتہ روز بھارت کی جانب سے سیز فائر کے خلاف ورزیوں پر ان کو بریفنگ دی گئی۔کورکمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل اکرام الحق نے ورکنگ باونڈری کا دورہ کیاجس میں انہیں بھارت کی جانب سے گزشتہ روزہونے والی سیز فائرکی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی گئی ۔گزشتہ روز بھارتی فوج نے سیز فائر معائدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری کے قریب ہرپال اور چارواہ سیکٹرز پر شہری آبادی پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 6 افراد شہید جبکہ 26زخمی ہوگئے تھے

https://www.facebook.com/OfficialDGISPR/videos/1778163892481057/

Leave a Reply

Your email address will not be published.