کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار

کراچی جدت ویب ڈیسک :کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہوگیا،شاہراہ فیصل، نرسری کارساز اور دیگر علاقو ں میں بارش ہوئی بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.