ایڈیشنل آئی جی چودھری منظورکی گاڑی پر فائرنگ۔۔۔۔

جدت ویب ڈیسک ::لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں سابق ایڈیشنل آئی جی چودھری منظورکی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ۔ گاڑی میں سابق ایڈیشنل آئی جی کی فیملی سوار تھی مگر کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات اور ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔دو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نےگاڑی پر5گولیاں فائر کیں ،واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.