حضرت داتا گنج بخش کا تین روزہ عرس مبارک، کل عام تعطیل کا اعلان

جدت ویب ڈیسک : لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کا تین روزہ97واں عرس مبارک بدھ سے شروع ہوچکا ہے ، کل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا لاہور ہائی کورٹ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے ،تعلیمی ادارے اور دیگر دفاتربند رہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.