.رائیونڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال کے باہر بچے کی پیدائش حکومت کی کارکردگی پرسوالیہ نشان؟؟؟

جدت یب ڈیسک :پنجاب میں صحت کی سہولتیں نا ہونے کے برابر ہیں،ترقی اور خوشحال پڑھا لکھا پنجاب کے نعرے لگانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے بچے کی سڑک پر پیدائش حکمرانوں اور گورنمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ٹی ایچ کیو اسپتال رائیونڈ کے باہر خاتون نے سڑک پر بچی کو جنم دیا۔ ڈاکٹروں کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے خاتون کو داخل نہیں کیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد دی۔ صوبائی وزیر صحت عمران نذیر نے 92 نیوز کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈاکٹروں کی عدم دستیابی پر انکوائری کا حکم دے دیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.