اُستاد ہے یا قصائی ،پنجاب حکومت کی گڈ گورننس کے دعوے دھرے رہ گئے

جدت ویب ڈیسک :پنجاب حکومت کی گڈ گورننس کے دعوے تو بہت کیے جاتے ہیں لیکن ان نعروں کی نفی حکومت کے اپنے اساتذہ کی جانب سے کی جارہی ہے۔ محکمہ صحت کے بعد محکمہ تعلیم کی بہتری کے حکومتی دعوے بھی دھرے کے دھرے رہ گئے۔ تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد کرنے کے واقعات دن بدن بڑھ رہے ہیں۔گورنمنٹ ٹیکینیکل کالج گلبرگ میں بچوں کو چھڑی کے ساتھ مارنے کا واقع پیش آیاہے۔ جہاں پر استاد نے طالب علم سہیل تنویر کو مرغا بنا کر چھڑی سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔وزیر اعلی پنجاب نے تعلیمی اداروں میں بچوں کو مار نہیں پیار کا اعلان کررکھا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.