عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی،پانامہ کے بعد، میٹرو کرپشن کا اسکینڈل منظرعام

جدت ویب ڈیسک :پانامہ کے بعد، میٹرو اور میڑو کے بعد ایک اور کرپشن کا اسکینڈل منظر عام پر آگیا۔ حویلی بہادر شاہ، جھنگ بجلی کا پلانٹ میں لگائے گئے ۹۰ ارب روپے بھی بجلی پیدا نہ کرسکے۔حبیب بنک نیویارک اور ملتان میٹرو کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا معاملہرکن قومی اسمبلی قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پورے لائحہ عمل کا اعلان کیا۔ قیادت کی ہدایت پر مراد سعید نے منی لانڈرنگ اور میگا کرپشن کے دونوں کیسز پر میڈیا کو مفصل بریفنگ دی۔ واضح رہے کہ شریف خاندان کی جانب سے ملتان میٹرو منصوبے کے ذریعے کی جانے والی منی لانڈرنگ کا سراغ چینی حکومت نےخود لگایا ہے

https://www.facebook.com/PTIOfficial/videos/10155067964379527/

Leave a Reply

Your email address will not be published.